Author HumDaise View all posts
رپورٹ: ایشل چودھری
بے نظیر کفالت پروگرام میں خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے‘بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کے لئے لازم ہے کہ نادرا کی جانب سے جاری شناختی کار ڈ میں خواجہ سراء کا بطور خواجہ سرا اندراج ہو اس لئے خواجہ سراؤں کو چاہئے کہ وہ نادرا شناختی کارڈ میں بطور خواجہ سرا اپنا اندراج کروائیں‘اس کے بعد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل آفس میں ڈائنا مک سروے میں اپنا اندراج کروائیں‘ اندراج کے بعد ہیلپ لائن 1871سے میسج آئے گا جس کے بعد وظیفہ جاری کردیا جائے گا‘ اگر آپ کا تعلق خواجہ سراء کیمونٹی سے ہے تو ان ہدایات پر عمل کرکے آپ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *