رپورٹ: عکسہ کنول
ڈپٹی ڈائریکٹر ایسوسی ایشن آف وویمن فار ایورنس اینڈ موٹیویشن (عوام) آرگنائزیشن سونیا پطرس کو ان کی سماجی خدمات کے اعتراف میں ”ڈائنامک وویمن ایوارڈ“ سے نواز ا گیا ہے‘ سونیا پطرس خواتین‘ اقلیتوں‘ افراد باہم معذوری او رحواجہ سرا کیمونٹی کے مسائل کے لئے سرگرم عمل ہیں‘ ان کو یہ ایوارڈ پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن پنجاب‘ فونیکس فاؤنڈیشن فار ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ‘اور روٹری کلب کے اشتراک سے سے دیا گیاہے‘ سونیا پطرس کی سماجی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازنے جانے پر سول سوسائٹی خاص کر خواتین کی جانب سے مسرت کا اظہار کیا گیاہے۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *