مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سنٹر فار ہیومن رائٹس ایجوکیشن کے زیر اہتمام شراکتی کورس براے جمہوریت و انسانی حقوق کا انعقاد

سنٹر فار ہیومن رائٹس ایجوکیشن کے زیر اہتمام شراکتی کورس براے جمہوریت و انسانی حقوق کا انعقاد

 

 

رپورٹ : انسیہ کنول

سنٹر فار ہیومن رائٹس ایجوکیشن کے زیر اہتمام شراکتی کورس برائے جمہوریت و انسانی حقوق کے سلسلے میں 14ویں کورس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے 31 نوجوانوں نے شرکت کی ان میں سے 25 نوجوان لڑکے لڑکیوں نے اپنی تربیت کے تمام مراحل کو مکمل کیا اور کامیابی سے ہمکنار ہوگیے ہیں جن کے اعزاز میں 2 مارچکو لاہور میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 25 نوجوانوں کو اسناد اور تعریفی اعزازات سے نوازا گیا ان نوجوانوں کا تعلق بلوچستان سندھ خبیر پختونخواہ آزاد کشمیر گلگت بلتستان پنجاب اور سرائیکی وسیب سے ھے۔ سربراہ سنٹر فار ہیومن ایجوکیشن سمسن سلامت کا کہنا ہے کہ سنٹر فار ہیومن رائٹس ایجوکیشن پاکستان ایک فکری ادارہ ہے جہاں انسانی حقوق کی تعلیم کے ذریعے سے نوجوانوں کی فکری اور نظریاتی تربیت کی جاتی ھے تاکہ انکو کو سماج کو بہتر کرنے کی عملی جدوجہد کے لئے تیار کیا جاسکے۔ سنٹر فار ہیومن رائٹس ایجوکیشن پاکستان پچھلے 14 سال سے مختلف تربیتی پروگراموں کے ذریعے سے ہزاروں نوجوانوں کو تربیت فراہم کرچکا ھے جن کا تعلق بلوچستان سندھ خیبر پختونخواہ سرائیکی وسیب پنجاب گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے ھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos