مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سوشل سیکٹر میں بہتر کارکردگی‘ پامیلا بھٹی نے خصوصی ایوارڈ حاصل کر لیا

سوشل سیکٹر میں بہتر کارکردگی‘ پامیلا بھٹی نے خصوصی ایوارڈ حاصل کر لیا

  Author HumDaise View all posts

رپورٹ: روبینہ کھوکھر
ہیومن ایکٹوسٹ اور سوشل ورکر پامیلا بھٹی کو سوشل سیکٹر میں بہتر کارکردگی اور سماجی حوالے سے خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوار ڈ سے نوازا گیا ہے‘ پامیلا بھٹی کو لائف فار گاڈیننز فاؤنڈیشن اور پاکستان پارٹنرشپ کی جانب سے یہ ایوارڈ خصوصی تقریب میں دیا گیا جس میں بشپ آف لاہور ندیم کامران‘ سابق صوبائی وزیر اعجاز آگسٹین اور ممبر پنجاب اسمبلی فیلبوس کرسٹوفر بھی شریک تھے‘ پامیلا بھٹی کو ایواڈ دیئے جانے پر سول سوسائٹی کی نمائندہ شخصیات کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے

 

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author