مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ورکز یونین کےصدر آصف مسیح پر تشدد کرنیوالوں کے خلاف ایف آی آر درج کر لی گی

ورکز یونین کےصدر آصف مسیح پر تشدد کرنیوالوں کے خلاف ایف آی آر درج کر لی گی

  Author HumDaise View all posts

رپورٹ : وقاص بھٹی

گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ورکرز یونین کے صدر آصف یوسف مسیح پر تشدد کرنے والوں کے خلاف ایف آی آر درج کر لی گیی ہے ‘ آصف یوسف مسیح کی درخواست پر پولیس تھانہ تھانہ سول لاینز گوجرانولہ نے آپریشن مینجر گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی زین العابدین سمیت پانچ افراد کے خلاف ایف آی درج کر لی ہے مگر تاحال اس سلسلے میں کویی گرفتاری عمل میں نہیں لای گیی ہے

 

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author