Author HumDaise View all posts
رپورٹ : وقاص بھٹی
اقلیتی فورم پاکستان کے وفد نے صوبای حلقہ پی پی 207 سےمنتخب ہونے والے ایم پی اے مہر عامر حیات ہراج کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی جس میں اقلیت کی طرف سے پانچ مطالبات پر قانون سازی کرنے پر بات چیت کی گئی وفد کی طرف سے اقلیتوں کو درپیش مسائل اور لوکل ایشو پر بھی غور کیا گیا مہر عامر حیات ہراج نے بتایا کہ میں اقلیت کے ساتھ ہر جگہ ہر وقت کھڑا ہوں کیونکہ ریاست پاکستان میں ہم سب برابر کے شہری ہیں انہوں نے کہا کہ میں یقین دلاتا ہوں کہ ہر فورم پر اقلیتوں کے حقوق کے لیے اواز اٹھائیں گے وفد میں پیٹر جیکب ناصر ولیم یاسر طالب انجینیئر ندیم مغل اور جلال سعید حاکم شامل تھے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *