Author Hum Daise View all posts
رپورٹ : ڈیوس افضل
میری شناخت، میری پہچان کے نام سے نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سےخصوصی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اس مہم کے دوران موبائل ریجسٹریشن وین کے ذریعے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی رجسٹریشن کی جاے گی جس کی لیے ان کی عبادت گاہوں جیسے کہ چرچ، مندر، گردوارہ اور دیگر میں اعلانات کراوے جایں گے اور اقلیتوں کی آبادیوں میں کیمپ لگا کر اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے شناختی کارڈ کے اجرا کے لیے رجسٹریشن کی جاے گی
1 Comment
Davis Afzal Suhotra
February 2, 2024, 12:41 pmThanks for sharing informative News about Minorities
REPLY