مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سکینڈ نیشنل میڈیا فیلو شپ کے فاتحین میں سرٹیفکیٹس‘ انعامات تقسیم کر دئیے گئے

سکینڈ نیشنل میڈیا فیلو شپ کے فاتحین میں سرٹیفکیٹس‘ انعامات تقسیم کر دئیے گئے

 

 

” ہم دیس رپورٹ”
سیکنڈ نیشنل میڈیا فیلو شپ میں مختلف کیٹگریزمیں انعامات جیتنے والے تمام صحافیوں میں انعامات (کیش پرایز) اور سرٹفکیٹس تقسیم کردییے گیے ہیں ‘ سیکنڈ نیشنل میڈیا فیلو شپ میں ملک بھر سے 39 صحافیوں نے حصہ لیا تھا جن میں رپورٹرز، کاپی ایڈیٹرز، ملٹی میڈیا صحافی، ضلعی نامہ نگار، کاپی ایڈیٹر اور کرنٹ افیئر شو کے میزبان شامل تھے۔ فیلوشپ میں ڈاکومنٹریز اور سٹوریز کے حوالے سے چار کیٹگریز بنای گیی تھیں’جس کے مطابق اردو پرنٹ میڈیا کیٹگری میں شیریں کریم پہلی ‘سمیر اجمل دوسری اور شہزاد نوید تیسری پوزیشن کے حقدار قرار پاے جبکہ انگریزی پرنٹ میڈیاکیٹگری میں وجیہہ حیدر پہلی بختاور احمددوسری اورعاصم خان تیسری پوزیشن کے حقدار قرار پاے ہیں جبکہ الیکٹرانک میڈیاکیٹگری میں ناجیہ میرپہلی ‘اختر شاہین رند دوسری اور ثاقب ابڑوتیسری پوزیشن کے لیے حقدار قرار پایے ہیں جبکہ ڈیجیٹل میڈیا کیٹگری میں لائبہ زینب پہلی آرزو خان دوسری اور
وگمہ فیروزتیسری پوزیشن کی حقدار قرار پای تمام فاتحین میں انعامات (کیش پرایز)اور سرٹفکیٹس تقسیم کرد ییے گیے ہیں

HumDaise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos