Author Hum Daise View all posts
رپورٹ: عرفان عرفی
فیصل اباد پریس کلب کے انتخابات میں میاں کاشف فرید سیکرٹری پریس کلب کے لیے مضبوط ترین امیدوار ہیں ان کی کامیابی یقینی ہے امیدوار برائے سیکرٹری پریس کلب میاں کاشف فرید کی 29 جنوری کی شام فتح کا دن ہے میاں کاشف فرید کی حمایت میں صحافیوں سمیت اخبار کے مالکان زاہد مان پرماننٹ نیوز میاں سعید فیصل آباد رپورٹ مراتب علی جٹ محمد بلال ڈوگر سینیئر اینکر41 c کشف علی نقاش ٹائمز رانا صابر اور محمد عرفان عرفی کونسل ممبر پریس کلب خالد ملک جی ٹی وی سمیر اجمل روزنامہ جنگ محمد نواز پیر معروف علی قریشی مرشد نعیم اور صحافیوں کی بڑی تنظیموں اور شہر کی تاجر تنظیموں اور وکلا نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہوا ہے سینیئر ایڈوکیٹ ملک اسرار محمود عوان جنرل سیکرٹری سپریم انجمن تاجران رانا ایوب اسلم منچ نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہے میاں کاشف فرید کو سب سے 80فیصد زیادہ حمایت حاصل ہے ہر صحافی کی اواز میاں کاشف فرید کی 29 جنوری فتح کا دن ہوگا
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *