مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


گاسپل لائٹ چرچ میں سمر بائیبل سکول کی کلاسز جاری

گاسپل لائٹ چرچ میں سمر بائیبل سکول کی کلاسز جاری

Author HumDaise View all posts

رپورٹ: اعجازبھٹی
گاسپل لائٹ چرچ داؤد نگر میں سمر بائیبل سکول کی کلاسز جاری ہیں۔ سمر بائیبل سکول کا آغاز 24جون کو ہوا تھا جو کہ 6جولائی کو اختتام پذیر ہوگا‘ سمر بائیبل سکول میں پاسٹر شمشاد کھوکھر‘ پاسٹر رون را ولیم‘ پاسٹر لیاقت ڈینیل‘ ڈاکٹر عمانوائیل بھٹی سمیت دیگر نامور مسیحی سکالر مسیحی مذہبی تعلیمات کے حوالے سے شرکاء کو سکھا رہے ہیں‘ اس حوالے سے گاسپل لائٹ چرچ کے پاسٹر عمران صادق کا کہنا ہے کہ امسال بائیبل سکول میں آنے والو ں کی تعداد زیادہ ہے‘ سکول میں آنے والے تمام افراد کی حاضری شیٹ مرتب کی جارہی ہے جن کی حاضر 99فیصد ہوگی انہیں بائبل سکول کے اختتام پر سرٹیفکیٹس دیئے جائیں گے‘ انہوں نے بتایا کہ یہ ان کا ویژن ہے کہ اس سکول کو جاری رکھا جائے تا کہ زیا دہ سے زیادہ مسیحی مذہبی تعلیمات سے روشناس ہو سکیں

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author