مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ہیل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام افراد باہم معذوری کےلیے تقریب کا انعقاد

ہیل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام افراد باہم معذوری کےلیے تقریب کا انعقاد

Author HumDaise View all posts

رپورٹ: اعجاز بھٹی

افراد باہم معذوری کے حوالے سے ہیل فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سی پی او فیصل آباد کامران عادل تھے‘ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیر آمنہ عادل‘تحفظ مرکز سے مس گلنازاور ہولی روزی چرچ سے فارد توفیق یونس نے بطور مہمان خاص تقریب میں شرکت کی‘ تقریب میں افراد باہم معذوری سمیت مختلف سماجی تنظیموں کے نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں ہیل فاؤنڈیشن کی جانب سے 35وہیل چیرز افراد باہم معذوری میں تقسیم کی گئی۔تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے ہیل فاؤنڈیشن کے چیئر مین شہباز گل نے کہا کہ افراد باہم معذوری کو معاشرے کا کارآمد فرد بنانے کے لئے وہ اور ان کے ساتھی بھرپور کوشش کر رہے ہیں

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author