مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


معروف ماہر تعلیم پارس رابرٹ خداوند میں سو گئے’آخری رسومات ادا کر دی گئیں

معروف ماہر تعلیم پارس رابرٹ خداوند میں سو گئے’آخری رسومات ادا کر دی گئیں

      Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : اعجاز بھٹی

چک 136 شمالی کی معروف شخصیت اور ماہر تعلیم ماسٹر پارس رابرٹ 96- سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ آنجہانی پارس رابرٹ نرسنگ پرنسپل آئرین زیب النساء، سموئیل کامران، پادری لیموئیل عرفان اور نوئیل رحمان کے والد تھے۔ تمام عمر درس و تدریس ‘سماجی خدمات اور چرچ سرگرمیوں میں مصروف رہے۔ 2- اگست کو خالق حقیقی کے پاس چلے گئے۔ 3- اگست کو خرم پورہ، خانیوال میں جنازہ، تدفین اور میموریل ہوئی۔ اپنے پوتے، دھوتے، پڑ پوتے اور پڑ دھوتے تک دیکھے انہوں نے بھرپور زندگی گزاری اور پیر سالی کا لطف اٹھایا۔

 

 

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author