مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پنجاب اسمبلی میں مینارٹی کوٹہ پر عملدرآمد کے حوالے سے یقین دہانی

پنجاب اسمبلی میں مینارٹی کوٹہ پر عملدرآمد کے حوالے سے یقین دہانی

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ: اعجاز بھٹی
پنجاب اسمبلی میں مینارٹی کوٹہ نہ ملنے کی گئی گفتگو کے حوالے سے پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے افسران نے بابا فیلبوس ایم پی اے و چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی ہیومن رائٹس اینڈ مینارٹی افیر پنجاب کے دفتر میں بریفنگ دی۔ڈاکٹر نعمان مقبول جنرل مینجر ایچ آر، ڈاکٹر جبران، جنرل مینجر لیگل، اور دیگر افسران نے مینارٹی کوٹہ پر سو فیصد عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی۔ بابا فیلبوس نے افسران کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ مینارٹی کوٹہ کے حوالے سے حکومتی پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author