Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: روبینہ یونس
05 دسمبر 2025 کو پادری ایمرک جوزف کی بطور پاسٹر خدمت کے 20 سال مکمل ہونے پر فرسٹ پرسیبٹرین چرچ میں دعا یَیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کلیسیا نے مل کر شکرگزاری کی خصوصی عبادت کی، اور خوشی کے ماحول میں کیک کاٹا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ پادری صاحب کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور پاسٹر ایمر ک جوزف کی طویل العمری اور ایمان میں مظبوطی کے لیے دعا مانگی گَی اور انہیں کلیسا کی جانب سے مبارکباد اور تحاَئف پیش کیے گیے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *