مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


اقلیتی رہنماو ں کی انسپکڑ اسجد گجر سے ملاقات’ہیومن رائٹس سیل کا انچارج بننے پر مبارکباد پیش کی

اقلیتی رہنماو ں کی انسپکڑ اسجد گجر سے ملاقات’ہیومن رائٹس سیل کا انچارج بننے پر مبارکباد پیش کی

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: روبینہ یونس

ڈسٹرکٹ پیس کمیٹی حیدرآباد کے اراکین و ڈسٹرکٹ پیس سب کمیٹی کے اراکین،حیدرآباد کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے اقلیتی برادری کے معززین، منتخب اقلیتی بلدیاتی نمائندگان کے اراکین و سول سوسائٹی حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی شخصیات و مزدور رہنماؤں پر مشتمل نمائندہ وفد نے انسپکٹر اسجد گجر سے ایس ایس پی آفس حیدرآباد میں ملاقات کی اور انہیں ایس ایس پی آفس حیدرآباد میں قائم “ہیومن رائٹس سیل” کے انچارج کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور سندھی اجرک، پھولوں کے ہار و گلدستے پیش کیے۔اس موقع پر انسپکٹر اسجد گجر نے وفد کے تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا اور ایس ایس پی حیدرآباد جناب عدیل حسین چانڈیو و ہیومن رائٹس سیل کی جانب سے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر منارٹی فیسلیٹیشن ڈیسک ایس ایس پی آفس حیدرآباد کے سپروائزر ڈی ایس پی جناب الیاس قریشی و انسپکٹر طفیل احمد شیخ بھی موجود تھے۔

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author