Author Editor Hum Daise View all posts
روپورٹ: روبینہ یونس
وزیر اعلی پنجاب کے دھی رانی پروگرام کے تحت فیصل آباد میں 138بچیوں کی اجتماعی شادیاں کی گئی ہیں جن میں 8مسیحی بچیاں بھی شامل ہیں۔ مسیحی بچیوں کا نکاح پاسٹر ایمر ک جوزف نے پڑھایا اور انہیں مسیحی ایمان کے مطابق برکت دیتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک کیا‘تمام نوبیاہتا جوڑوں کو صوبائی حکومت کی جانب سے ایک‘ ایک لاکھ روپے سلامی اور ضرور سامان دیا گیا جبکہ اجتماعی شادی کی تقریب میں شریک ہونے والے تمام مہمانوں کی قورمے‘نان اور زردہ سے تواضع کی گئی۔ دھی رانی پروگرام کا یہ تیسرا مرحلہ تھا جس کے تحت فیصل آباد اور چینوٹ کی بچیوں کی شادیاں کی گئی ہیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *