Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: اعجاز بھٹی
فیصل آباد پریس کلب کے سالانہ انتخابات آج ہورہے ہیں صحافیوں کی بڑی تعداد نے الیکشن کے سلسلے میں اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا ہے جس سے شاہد علی گروپ کے امیدواروں کی کامیابی واضح نظر آرہی ہے‘شاہد علی گروپ کی جانب سے نوجوان صحافی بلال ڈوگر صدارت کے لئے امیدوار ہیں جبکہ جنرل سیکرٹری کی نشست پر شوکت وٹو‘فنانس سیکرٹری کے لئے کاشف فریداور سیکرٹری اطلاعات کی نشست پر افشاں بتول بلا مقابلہ کامیاب ہو چکے ہیں سالانہ الیکشن کے 537صحافی ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے اہل ہیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *