مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


حقائق بیان کرنے پر سینئر صحافی کیخلاف انتقامی کارروئی ‘جھوٹا پرچہ درج کروا دیا گیا

حقائق بیان کرنے پر سینئر صحافی کیخلاف انتقامی کارروئی ‘جھوٹا پرچہ درج کروا دیا گیا

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : انیسہ کنول

حقائق اور سچائی بیان کرنے پر بلوچستان ڈیجٹیل میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر اور سینر صحافی آغا عبید انتقامی کارروائیوں کی زد میں ہیں -آغا عبید کے خلاف ایک سرکاری ادارے کی جانب سے بے بنیاد اور جھوٹا پرچہ درج کروایا گیا جس پر صحافتی تنظیموں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے آغا عبید بلوچستان کے بڑے نیوز نیٹ ورک اولس نیوز کے سربراہ اور تحقیقاتی صحافی ہیں جو سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں ہونے والی بد عنوانیوں بارے آزادانہ لکھتے ہیں ۰صحافتی تنظمیوں کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ آغا عبید کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند کی جائیں اور جھو ٹا پرچہ درج کروانے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author