مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


اسائلم کی دستاویز برآمد’ کمبوڈیا جاتے ہوئے 2 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا

اسائلم کی دستاویز برآمد’ کمبوڈیا جاتے ہوئے 2 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا

Author Editor Hum Daise View all posts

رپورٹ: کنزہ کنول
ائیرپورٹ امیگریشن حکام نے درست ویزوں پر کمبوڈیا جاتے ہوئے 2 مسافروں کو آف لوڈ کردیا ہے -حکام کے مطابق مسافر سنیل گِل اور وکٹر آئی ایم سیموئل امیگریشن کلیئرنس کے دوران پوچھ گچھ پر مشکوک پائے گئے-ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر کے مطابق مسافر سنیل گِل کے موبائل فون کی جانچ پڑتال پر ان کی جانب سے اقوام متحدہ کو بھیجی گئی سیاسی پناہ کی درخواستیں سامنے آئیں جس میں مسافر وکٹر آئی ایم سیموئل کا نام بھی شامل ہے-شہزاد اکبر نے بتایا کہ سنیل گِل نے انکشاف کیا کہ وکٹر سیموئل بیرون ملک سیاسی پناہ کے حصول سے متعلق معاملات میں اس کی مدد کر رہا تھا

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author