مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پشاور پریس کلب کی پہلی خاتون صدر انیلہ شاہین انتقال کر گئیں

پشاور پریس کلب کی پہلی خاتون صدر انیلہ شاہین انتقال کر گئیں

Author Hum Daise View all posts

رپورٹ: انیسہ کنول
پشاور پریس کلب کی پہلی خاتون صدر انیلہ شاہین انتقال کر گئیں‘ انیلہ شاہین برین ہمیرج کے پاس ہسپتال میں زیر علاج تھی جوکہ مختصر علالت کے بعد چل بسی ہیں‘ انیلہ شاہین سال 2018میں پریس کلب پشاور کی صدر منتخب ہوئی تھی جنہیں کہ خواتین صحافی کے لئے ایک رول ماڈل بھی قرار دیا جاتا ہے انیلہ شاہین کی وفات پر صحافی برادری کی جانب سے رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Author

Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author