مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


کلوری چرچ فیصل آباد میں ایسٹر کے حوالے مشاعرہ کا انعقاد

کلوری چرچ فیصل آباد میں ایسٹر کے حوالے مشاعرہ کا انعقاد

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : اعجاز بھٹی
کلوری چرچ فیصل آباد میں مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ فروغ سخن اور یوتھ سینٹر سٹوڈیو، فیصل آباد کے زیر اہتمام منعقدہ مشاعرے کی صدارت مشتاق خوشی نے کی، جبکہ مہمانِ خاص پروفیسر طاہر جاوید اور مہمان اعزاز سیموئیل عمران و ایڈووکیٹ نجمہ سیموئیل تھے۔شعرا میں پروفیسر پیس ونسنٹ عصیم صلیبی، ایوب شنوہ، اعجاز بھٹی، امجد رشید، اسٹیفن صلیبی و دیگر شامل تھے۔مہمان گلوکاروں میں مشفق نوخیز، جارج ججی خان، عرفان ریاض، ٹینا اور سوباب پال، عرش بشیر تھے۔ جب کہ موسیقی کے پروگرام میں عدیل راحت نے طبلہ پر سنگت کی –
تقریب میں تصلیب اور قیامت کے حوالے سے طاہر نوشاد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author