مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


لاہور میں مسیحی خاندان پر چھریوں سے حملہ، تین افراد زخمی، ملزمان فرار ہو گئے

لاہور میں مسیحی خاندان پر چھریوں سے حملہ، تین افراد زخمی، ملزمان فرار ہو گئے

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ :اعجاز بھٹی
لاہور میں یوحنا آباد کے قریب آصف ٹاؤن نمبر 2 کے سامنے مسیحی قبرستان کے میں رہائش پذیر مزدور پرویز مسیح ولد فرزند مسیح کو معمولی جھگڑے پر اصغر جٹ، اکبر جٹ، ان کے بیٹوں اور دیگر نامعلوم ملزمان نے چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔حملہ آوروں نے پرویز مسیح کی بہن کو بھی زخمی کیا اور والد کا سر پھوڑ کر موقع سے فرار ہو گئے -پولیس نے واقع کی ایف آئی آر درج کر لی ہے تاہم کوئی ملزم گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author