Author Hum Daise View all posts
رپورٹ : انیسہ کنول
ساہیوال میں “معرکہ حق بنیان مرصوص” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد، علماء کرام، انتظامی و پولیس افسران اور سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد، کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل، آر پی او ساہیوال رانا ایاز سلیم، علامہ سید ضیاءاللہ بخاری، بشپ ابرہام عظیم ڈینیل اور دیگر مقررین کا خطاب کیا – مقررین نے کہا معرکہ حق بنیان مرصوص میں جس طر ح سے پاک فوج نے دشمن کو شکست دی وہ قابل فخر ہے اس کامیاب معرکے کے بعد اب کوئی بھی پاکستان کی طر ف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکے گا

















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *