مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


چرچ کا تعمیراتی کام تعطل کا شکار’ مسیحی کھلے آسمان کے نیچے عبادت پر مجبور

چرچ کا تعمیراتی کام تعطل کا شکار’ مسیحی کھلے آسمان کے نیچے عبادت پر مجبور

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : جیکب آفتاب

ملتان کے گاوں چک نمبر13 ایم آر میں پاکستان بننے سے پہلے کا چرچ ملتان ڈایوسس اور مقامی پادری کی عدم دلچسپی کی وجہ سے بر وقت مرمت نہیں کیا جا سکا ہے جس کی وجہ سے یہ عمارت ر خطرناک ہو چکی ہے اس خدشے سے کہ عمارت زمیں بوس نہ ہوجائے مسیحی کھلے آسمان تلے عبادت کرنے پر مجبور ہیں ضلعی صد ر مینارٹی ونگ مسلم لیگ ن ملتان کی اپیل پر ممبر صوبائی اسمبلی فیلبوس کرسٹوفر نے چرچ کی تعمیر کے لیے ایک کروڑ پچاس لاکھ روپے کی اسکیم دسمبر 2024 میں منظور کروائی تھی جس پر عملدرآمد نہ ہوسکا بعدازاں رابطے پر حکومت نے نوٹس لیا اور ٹھکیدار نے فروری 2026 مقامی چرچ کمیٹی سے رابطہ کرکے کہا کہ آپ کا بجٹ منظور ہو گیاہے کہ آپ کام شروع کریں جوہی رقم پاس ہوگی میں آپ کو مزدوری دوں گا دیواریں چھت تک مکمل ہو چکی ہیں ٹھکیدار نے مقامی کمیٹی مزدوروں کی مزدوری بھی آج تک نہ دی مُختلف حیلوں بہانوں آج تک چرچ کی چھت نہیں ڈال رہاگاوں کے رہائشیوں نے حکومت نے پنجاب حکومت سے اپیل ہمارے چرچ کا کام مکمل کیا جائے تاکہ لوگ اس پر یشانی سے نکل سکیں

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author