مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


کھیوڑہ: مسیحی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے دو افراد تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے

کھیوڑہ: مسیحی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے دو افراد تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے

  ہم دیس رپورٹ   Author Editor Hum Daise View all posts

 

ہم دیس رپورٹ

کھیوڑہ کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان میٹھا پتن ڈھن تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو نکال کر مریم نواز ہسپتال کھیوڑہ منتقل کیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے ‘ جاں بحق ہونے والوں میں جہانگیر جنگی کا بیٹا اور منیر ڈامیاں والے کا بیٹا شامل ہیں پولیس کی جانب سے ابتدائی کارروائی کے بعد لاش روثاء کے حوالے کردی گئی ہے

 

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author