مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ٹھیکیدار نے کام ادھورا چھوڑ دیا ‘ مسیحی زیر تعمیر چرچ میں عبادت کرنے پر مجبور

ٹھیکیدار نے کام ادھورا چھوڑ دیا ‘ مسیحی زیر تعمیر چرچ میں عبادت کرنے پر مجبور

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: جیکب آفتاب
میاں چنوں کے نواحی گاوں چک نمبر 134/16L نتھو والی میں چرچ 1955 میں تعمیر کیا گیا تھا جوکہ انتہائی خستہ حال ہو چکا تھا مسیحی برادری نے اپنی مدد آپ کے تحت نئے چرچ کی دیواریں مکمل کر لی تھی بعدازاں مسیحیوں نے فوجی رمضان مسیح کے ساتھ ملکر اپنے مقامی ایم پی اے عامر حیات ہراج اور صوبائی وزیر رمیش سنگھ اورڑا کو چرچ کی تعمیر کے لے درخواست دی جنہوں نے چرچ کی تعمیر کے لے 110 ملین بجت منظور کروا دیا جس کا ٹھیکہ محمد خلیل اور عمر شاہد کو دیا گیا جہنوں نے صرف چرچ کی چھت کا لینٹر ڈالا مزید کام کا کہا تو کہتے ہیں کہ آپ کا بجٹ اتنا ہی تھا جو کہ ختم ہو گیا ہےگاوں کے مکینوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہا ہے کہ چرچ کا جو 110 ملین کا بجٹ منظور ہوا ہے وہ جاری کردیا جائے اور باقی ماندہ کام مکمل کیا جائے تاکہ مسیحی برادری سکون سے اپنی عبادت کر سکیں۔

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author