مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


کم عمری کی شادی کا بل ایجنڈے میں ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جاے گا ‘صوبای وزیر کے پی

کم عمری کی شادی کا بل ایجنڈے میں ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جاے گا ‘صوبای وزیر کے پی

رپورٹ: انیسہ کنول

کم عمری(بچپن)کی شادی کا مسئلہ کےپی کے کی سطح پر اب نظرانداز نہیں ہوگا”صوبائی وزیر سماجی بہبود جسٹس ارشادقیصر نےکہا کہ کےپی حکومت کےآئندہ کابینہ اجلاس کےایجنڈے پر بچپن کی شادی پر پابندی کا بل ترجیحی بنیادوں پر شامل کرنےکی بھرپور کوشش کریں گے اورNCSWکےلیے مستقل حمایت جاری رکھیں گے

HumDaise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos