مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


بشپ ابراہام ڈیینل کی سربراہی میں وفد کی چییرمین سینٹ یوسف رضا سے ملاقات

بشپ ابراہام ڈیینل کی سربراہی میں وفد کی چییرمین سینٹ یوسف رضا سے ملاقات

  Author Hum Daise View all posts

رپورٹ: اعجاز بھٹی

بشپ ابراہام عظیم ڈینیل کی سربراہی میں مسیحوں کے وفد نے سابق وزیر اعظم اور چییر مین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے خصوصی ملاقات کی ہے ‘اس ملاقات میں مسیحوں کو درپیش مسایل سمیت ملکی حالات سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گیی -وفد میں ممبر قومی اسمبلی نوید عامر جیوا (ایم این اے) پادری عاطق قیصر اور ولیم اکرام ڈینیل شامل تھے،

 

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author