Author HumDaise View all posts
ہم دیس رپورٹ
صدر جنوبی پنجاب شیخ رمضان ندیم کے مشن کو لیکر چلیں گے ضلع مظفرگڑھ کے PJA سے وابستہ صحافیوں کو عید گفٹ اور مستحق صحافیوں میں راشن تقسیم کرینگے ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر رانا وقاص اسلم نے بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا ،خود نمائی کے خلاف ہیں اہل صحافت کی عزت نفس مجروح نہیں ہونے کریں گے ۔ا، انہوں نے کہا مرکزی چیئرمین میاں اشتیاق علی اور صدر جنوبی پنجاب شیخ رمضان ندیم کی ہدایت پر علاقائی صحافیوں کے حقوق کی مثالی جدوجھد جاری رکھیں گے ۔پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ نے صحافیوں کو منظم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے وقار میں بھی اضافہ کیا، ان کی محرومیوں کے خاتمے کے لئے ترجیحی اقدامات کیے اور کررہے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ صحافیوں کو اولڈ ایج بینیفٹ کے لئے بھی کوشش کررہی ہے ۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *