Author HumDaise View all posts
رپورٹ: اعجاز بھٹی
روزوں کی مناسب سے فرسٹ پریسبٹرین چرچ کی جانب سے صلیبی گیتوں کے مقابلے کا اعلان کردیا گیاہے ”شام کلوری“کے نام سے کوائرز(گروپس)کے مابین گیتوں کا مقابلہ 19اپریل ہفتہ کے روز شام 4بجے فرسٹ پریسبٹرین چرچ ریلوے روڈ میں منعقد ہوگا‘مقابلے میں فرسٹ آنے والی کوائر کو پچاس ہزار روپے‘سکینڈ آنے والی کو 25ہزار روپے جبکہ تیسرے نمبر پر آنے والوں کو 15ہزار روپے دئیے جائیں گے۔ مقابلے میں شرکت کے لئے انٹری فیس پانچ سو روپے رکھی گئی ہے جبکہ شرائط کے مطابق گیتوں کا دورانیہ پانچ سے چھ منٹ اور مضمون سے مطابق ہونا لازم ہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *