Author Editor Hum Daise View all posts
ہم دیس رپورٹ
ڈیوس افضل سہوترا کو ان کی قائدانہ صلاحیتوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے باہمی مشاورت سے “مینارٹی نیشنل الائنس” کا صوبائی صدر پنجاب منتخب کردیا گیا ہے۔ مینارٹی نیشنل الانس کے چیئرمین محترم وسیم غوری اور مرکزی کوارڈینیٹر چرن غوری صاحب نے ڈیوس افضل سہوترا کا بطور صوبای صدر نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے
1 Comment
Davis Afzal
March 22, 2025, 3:40 pmThanks alot Sir jee
REPLY