Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: ایشل چودھری
پاک فوج کی حمایت اور جنگ کی مخالفت میں خواجہ سرا کیمونٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔ خواجہ سرا کیمونٹی نے بندیا رانا کی قیادت میں پاک فوج سے مکمل اظہار یک جہتی کا اعلان کیا۔ خواجہ سراؤں نے قومی پرچم اٹھا رکھا تھا‘ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ وطن عزیز کی سلامتی کے لئے پاک فوج کے ساتھ ہیں
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *