مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


لاسال ہائی اسکول اینڈ کالج میں منی لاسالین انکاؤنٹر 2025 کا انعقاد

لاسال ہائی اسکول اینڈ کالج  میں منی لاسالین انکاؤنٹر 2025 کا انعقاد

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ : اعجاز بھٹی
لاسال ہائی اسکول اینڈ کالج فیصل آباد نے منی لاسالین انکاؤنٹر 2025 کا انعقاد کیا، جس مہمان خصوصی ریورنڈ برادر ساجد بشیر تھے جنہوں نے فاتح ٹیموں کو انعامات سے نوازا اور تمام شرکاء کی ہمت افزائی کی۔ لاسال ہائی اسکول اینڈ کالج فیصل آباد کی کرکٹ ٹیم اور لاسال ہائی اسکول ملکھانوالہ فیصل آباد کی فٹبال ٹیم نے بالترتیب کرکٹ اور فٹبال کی چیمپئن شپ حاصل کی۔ ٹورنامنٹ کی کامیابی میں پاکستان کے معروف ریفری رانا عاشق حسین، ڈائریکٹر سپورٹس ریحان رشید،شہزاد سلیم ،امجد شریف ،انیل جمشید اور دیگر آفیشلز کا اہم کردار تھا۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author