Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: اعجاز بھٹی
معروف شاعر عارف پرویز نقیب کا دوسرا مجموعہ کلام سقوط عشق سے پہلے طباعت کے آخری مراحل میں ہے اس سے پہلے ان کا مجموعہ کلام حرف لامکاں عوامی پذیرایی حاصل کر چکا ہے – عارف پرویز نقیب کراچی میں رہتے ہیں اور دروتدریس کے پیشے سے منسلک ہونے کے ساتھ شاعری پر کلام دسترس رکھتے ہیں
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *