مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


لاہور میں کرسچین لیڈرشپ کانفرنس کا انعقاد

لاہور میں کرسچین لیڈرشپ کانفرنس کا انعقاد

  Author HumDaise View all posts

 

رپورٹ : اعجاز بھٹی

ایمپلٹیشن مینارٹیز رایٹس فورم( آی ایم آر ایف ) کے زیر اہتمام لاہور میں کرسچن لیڈر شپ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں پنجاب بھر کے مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے شرکت کی:کانفرنس میں بحث و تمحیص کےبعد تین نکاتی علامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق 19جون2014 کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخ ساز فیصلے پر عمل درآمد کروانے کے لیے جدو جہد جاری رکھنے کا عزم کیا گیاجبکہ اقلیتوں کے حقوق پر عملدرآمد کے لیے تمام صوبوں میں ایسی کانفرنسیس معنقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا اور طے کیا گیا کہ حکومتوں کو بارود کروایا جائے گا کہ آئین پاکستان میں اقلیتوں کا خاص مقام ہے اور آئینی مقام کا ایک تاریخی پسِ منظر بھی ہے شرکائے کانفرنس کی متفقہ رائے کے بعد وقت کی ضرورت سمجھتے ہوئے تھینک ٹینک بنانے کا اعلان بھی کیا گیا

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author