مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سندھ میں غیر مسلم طلبہ کو ان کے مذاہب سے متعلق تعلیم دینے کا فیصلہ

سندھ میں غیر مسلم طلبہ کو ان کے مذاہب سے متعلق تعلیم دینے کا فیصلہ

  Author HumDaise View all posts

 

رپوٹ : عکسہ کنول

سندھ میں مختلف مذاہبِ کے پرائمری طلبا و طالبات کو ان کے اپنے مذاہبِ کے حوالے سے تعلیم کی فراہم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کے لیے نصاب تیار کرلیا گیااور پانچویں جماعت تک کے نصاب کی کتابیں چھاپی جا چکی ہیں۔اگلے مرحلے میں سیکنڈری اور انٹر سطح پر بھی کتابیں دستیاب ہوں گی۔اس حوالے سے مختلف مذاہب کی تدریس کیلئے اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے۔واضح رہے کہ سندھ میں اقلیتی برادری کے 3 لاکھ 61 ہزار 485 طلبہ زیر تعلیم ہیں۔

Author

1 comment

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

1 Comment

  • GR Gurmani
    March 16, 2024, 4:31 pm

    Web site An exampleryایک مثالی ویب سائٹ

    REPLY

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author