مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


لاسال ایجوکیشن سسٹم کے زیر انتظام اداروں میں تقرر و تبادلے

لاسال ایجوکیشن سسٹم کے زیر انتظام اداروں میں تقرر و تبادلے

  Author HumDaise View all posts

 

رپورٹ : اعجاز بھٹی

لاسال ایجوکیشن سسٹم کے تحت تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر تبادلے کیے گیے ہیں’ریورنڈ برادر ساجد بشیر(سیکٹر کوآرڈینیٹر پاکستان ) کو لاسال ہائی اسکول کیمپس 2 فیصل آباد سے لاسال اسکول اینڈ کالج فیصل آباد، ریورنڈ برادر شاہد مغل کو لاسال ہائی اسکول اینڈ کالج فیصل آباد سے سینٹ جوزف ہائی اسکول گجرانوالہ، ریورنڈ برادر رحمان جاوید کو سینٹ جوزف ہائی اسکول گوجرانولہ سے آلبن ہائی اسکول ملتان،ریورنڈ برادر سیموئیل تابش کو ایڈمنسٹریٹر لاسال کالج فیصل آباد سے لاسال ہائی اسکول کیمپس 2 فیصل آباد کی بطور پرنسپل اور ریورنڈ برادر داؤد ظفر کو لاسال کالج فیصل آباد کی بطور ایڈمنسٹریٹر کی ذمّہ داری دی گیی جس پر لاسال سٹاف کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی گیی ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author