Author HumDaise View all posts
رپورٹ: جہانزیب بھٹی
خلیل طاہر سندھو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے اور فیصل آباد سے منتخب ہونے والے پہلے سینٹر بن گئے ہیں‘ اس سے قبل خلیل طاہر سندھو رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں جبکہ وزیر برائے انسانی حقوق اور وزیر صحت پنجاب بھی رہ چکے ہیں اور اس وقت بطورصوبائی وزیر برائے انسانی حقوق فرائض سرانجا م دہے رہے ہیں‘ خلیل طاہر سندھو کے سینٹر منتخب ہونے پر مسیحیوں کی جانب سے جہاں مسیحوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے وہاں پر فیصل آباد کے رہنے والے بھی خوش ہیں کہ ان کی وجہ سے فیصل آباد کو یہ اعزاز ہوا ہے کہ سینٹ میں فیصل آباد سے پہلی دفعہ کوئی مسیحی شخص ممبر منتخب ہوا ہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *