مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


بشپ جوزف ارشد اور سینٹر خلیل طاہر سندھو کی ہارون ولیم شہید کے گھر آمد

بشپ جوزف ارشد اور سینٹر خلیل طاہر سندھو کی ہارون ولیم شہید کے گھر آمد

  Author HumDaise View all posts

 

رپورٹ: اعجاز بھٹی
آرچ بشپ ڈاکٹر ارشد جوزف نے مسلم لیگ ”ن“ کے سینئر رہنما ء سینٹر خلیل طاہر سندھو کے ہمراہ کرم ایجنسی میں جام شہادت نوش کرن والے سپاہی ہارون ولیم کے گھر جاکر ان کے والد اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کرکے تعزیت کی‘ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سینٹر خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ شہید ہارون ولیم نے جس بہادری اور جانفشانی سے فرائض سرانجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے اس سے پوری مسیحی قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا ہے‘شہید ہارون ولیم کی آخری رسومات میں وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ دفاع پاکستان اور استحکام پاکستان کے لئے مسیحی کی قربانیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے‘ ملاقات کے دوران بشپ ڈاکٹر ارشد جوزف نے شہید ہارون ولیم کے اہل خانہ کی تسلی اور شہید کے ابدی آرام کے لئے دعا بھی کی۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author