مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سینئر صحافی کمال صدیقی نے اعلی ترین ِصحافتی ایوارڈ حاصل کر لیا

سینئر صحافی کمال صدیقی نے اعلی ترین ِصحافتی ایوارڈ حاصل کر لیا

    Author HumDaise View all posts

 

 

رپورٹ: سمیر اجمل
سینئر صحافی کمال صدیقی نے فلپائن کے شہر مینلا میں منعقدہ ایسٹ ویسٹ سنٹر (ای ڈبلیو سی)انٹر نیشنل میڈیا کانفرنس میں جرنلسٹ آف کریج امپیکٹ ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔کمال صدیقی مختلف میڈیا ہاؤسز میں کلیدی عہدوں پر فائز رہے ہیں جن میں ایکسپریس ٹربیون‘ آج ٹی وی اور دیگر ادارے شامل ہیں‘ اس کے علاوہ وہ سنٹر فار ایکسلنس جرنلزم سی ای جے (آئی بی اے) کے ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں۔کمال صدیق یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستان ہیں۔ یہ ایوارڈ ان صحافیو ں کو دیا جاتاہے جنہوں نے مشکل حالات میں آزادی صحافت اور معیاری رپورٹنگ کے لئے غیر معمولی کام کیا ہو

Author

HumDaise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author