مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


نیشنل کلچرل ایوارڈ یافتہ شاعر ندیم اجمل عدیم کا مجموعہ کلام ”اداسی چاک پر رقصاں“ شائع ہوگیا

نیشنل کلچرل ایوارڈ یافتہ شاعر ندیم اجمل عدیم کا مجموعہ کلام ”اداسی چاک پر رقصاں“ شائع ہوگیا

    Author HumDaise View all posts

 

”ہم دیس رپورٹ”

نیشنل کلچرل ایوارڈ یافتہ شاعر ندیم اجمل عدیم کی آٹھویں تنصیف ”اداسی چاک پر رقصاں”شایع ہو کر منظر عام پر آگیی ہے اس کا دیباچہ ممتاز شاعرہ گلنار کوثر نے لکھا ہے جبکہ فلیپ معروف شاعر اقبال نوید اور محمود راشد کا ہے’بیک پیج پر پروفیسر ڈاکٹر انور جمال کی معتبر رائے نے اس مجموعے کو وقار بخشا ہے جبکہ سرورق زوار حسین کا ہے'” اداسی چاک پر رقصاں ” ندیم اجمل عدیم کی آٹھویں تصنیف ہے جبکہ اس سے قبل انکی سات کتابیں، شہر بے چراغ ،رخت نصیب ، اشک میں دریا ،ہوا دی کفنی، میں روشنی کا مسافر ، دیا کیسے جلے اور صحیفہ دھوپ کا پذیرائی حاصل کر چکی ہیں۔ندیم اجمل مسیحی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے وہ شاعر ہیں جنہیں ادبی خدمات کے صلہ میں ” حکومت پاکستان کی جانب سے نیشنل کلچرل ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے

 

Author

HumDaise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author