Author HumDaise View all posts
رپورٹ : اعجاز بھٹی
لاسال ہائی اسکول اینڈ کالج فیصل آباد میں دو روزہ سپرنگ میلہ کا انعقاد ہوا۔جس میں مہمان خصوصی سابق لاسالین طالب علم حمزہ بن فتح اور ریورنڈ برادر ساجد بشیر سیکٹر کوآرڈینیٹر پاکستان تھے۔مہمانان گرامی برادر ظفر داؤد، برادر صدیق، برادر روبن یونس، برادر سجاول جاوید ، وائس پرنسپل نوید آصف، مشتاق خوشی،ماجد بشیر, ریحان رشید، شیخ حسیب، ایڈمن ٹیم ممبرز و دیگر معززین تھے۔اس خوبصورت سپرنگ میلہ میں تمام بچوں اور اساتذہ کرام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
اس خوبصورت فیسٹیول کا آغاز دعا اور قومی ترانے سے کیا گیا ۔اس کا افتتاح معزز مہمان خصوصی و مہمانان گرامی کے دست مبارک سے کیا گیا ۔اس رنگا رنگ فیسٹیول میں پر لطف کھانے پینے کی اشیاء اور مختلف گیمز کے سٹالز لگائے گئے۔جس میں تمام بچوں اور بڑوں نے بھرپور شرکت کی اور خوب محظوظ ہوۓ۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *