مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


واسا فیصل آباد کی جانب مسلم ملازمین کو عمرہ مسیحوں کو زیارت پر بجھوایا جائے گا

واسا فیصل آباد کی جانب مسلم ملازمین کو عمرہ مسیحوں کو زیارت پر بجھوایا جائے گا

new Author HumDaise View all posts

اعجاز بھٹی سے
واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی واسا کی جانب سے دو مسلم ملازمین کو عمرہ جبکہ دو مسیحی ملازمین کو بذریعہ قرعہ اندازی بیرون ملک زیارت کے لئے بھجوایا جائے گا۔ جمہوری ورکرز یونین واسا (سی بی اے) کی جانب سے مسلم ملازمین کو عمرہ اور مسیحی ملازمین کو زیارت کے لئے بھجوانے کی درخواست کی گئی تھی جسے کہ منظور کر لیا گیاہے۔واسا یونین لیڈر عامر رحمت کا کہنا ہے کہ جمہوری ورکرز یونین کے صدر میاں مقصود احمد‘جنرل سیکرٹری بنیامین سہوترا‘چیئرمین خالد خان اور سینئر نائب صدر چودھری ذوالفقار کاھلوں کی کاوشوں سے یہ سب ممکن ہواہے‘عمرہ او ر زیارت کی اجازت جس کے لئے جمہوری ورکرز یونین کے عہدیداران سمیت تمام ممبران مبارک باد کے مستحق ہیں

new

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author