مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پاکستان فیڈریشن آف میڈیا کونسل کاہولی کے موقع پر تہنیتی پیغام

پاکستان فیڈریشن آف میڈیا کونسل کاہولی کے موقع پر تہنیتی پیغام

  Author HumDaise View all posts

رپورٹ : ڈیوس افضل

پاکستان فیڈریشن آف میڈیا کونسل کے بانی و چیئرمین ملک سراج احمد ، مرکزی صدر PFMC عارف حسین عاصم اور PFMC مینارٹی افیئرز کے صدر ڈیوس افضل سہوترا نے میڈیا پر اپنا مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم پاکستان میں موجود اپنے تمام تر ہندو اور سکھ بہن بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ہولی کے رنگین تہوار پر شب کامنائیں اور مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ یہ ہولی ان کے لیے خوشیاں لے کر آیے

 

Author

1 comment

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

1 Comment

  • Davis Afzal
    March 13, 2025, 8:10 am

    Thanks alot Sir jee

    REPLY

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author