Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : ڈیوس افضل
معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر کرسٹی منیر صاحب دنیائے فانی سے کوچ کر گئے ہیں وہ ایک کامیاب کیمیا دان تھے اور تقریباً 40 سال تک شعبہء تعلیم سے وابستہ رہے۔ان کی تحقیقی دلچسپی میں کوآرڈینیشن کیمسٹری خاص طور پر دھاتی – دواؤں کے کوآرڈینیشن مرکبات میں شامل ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر منیر کے پاس تحقیق کا وسیع تجربہ بھی تھا اور وہ قومی اور بین الاقوامی جرائد میں 50 کے قریب تحقیقی مقالے شائع کر چکے ہیں
1 Comment
Davis Afzal
March 27, 2025, 9:11 amThanks alot Sir jee for publishing it
REPLY