Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ :نازیہ نور
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی وادی لیپہ سے تعلق رکھنے والی ماں شیرخوار جڑواں بچوں سے جدا معصوم جڑواں بچوں کی ماں کو قیدیوں کی بس میں روانہ کردیا گیا ۔وادی لیپہ کی خاتون 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھ کر اپنے شوہر کے ساتھ کنٹرول لائن کی دوسری طرف اپنے سسرال گئیں تھیں انکے کم و بیش 1 سال کے دو جڑواں بچے ہیں 29 اپریل کو رات وہاں کی پولیس نے سینکڑوں دیگر خواتین کی طرح ان کو بھی بغیر اطلاع کے گرفتار کیا گھر سے اپنے ساتھ کچھ بھی ساتھ رکھنے دیا انکے شوہر کو بچوں سمیت صرف امرستر تک انے دیا اور وہاں سے ان کو انکے معصوم روتے بہلکتے معصوم بچوں سے جدا کرکے قیدیوں کی بس میں واہگہ باڈر پہچا دیا جو اب پاکستان کے زیرانتظام کشمیر آرہی ہیں خاتون اس خطے کی قانون ساز اسمبلی میں پرائیویٹ سیکرٹری فاروق میر کی اہلیہ کی بہن ہیں جنکا تعلق وادی لیپہ سے ہے۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *