Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : انیسہ کنول
سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر انتظام ،سکرپٹ رائیٹنگ،تخلیقی جہات کے موضوع پر oric ہال میں ایک روزہ تربیتی ورکشاب منعقد ہوئی۔جس میں پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور فلم ڈائریکٹر سید نور(ستارہ امتیاز)،سرائیکی خطے کی دانش کا معتبر حوالہ رفعت عباس،(اعزاز صدارتی تمغہ حسن کارکردگی),ڈاکٹر صاعقہ سلیم رضا اصف،ڈین فیکلٹی آف لینگوئجز،ڈاکٹر روحما حفیظ،ڈائریکٹر سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر،ڈاکٹر نجم الحق ڈائریکٹر اورک، وائس چانسلر، ڈاکٹر زبیر اقبال نے موضوع کی اھمیت بارے خطاب کیا۔اس ورکشاپ میں طلبا اور طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس تعلیمی نشست کو کامیاب بنانے میں محمد عارف رجوانہ،ڈاکٹر محمد فیاض،عمار یاسر کھاکھی اور ایریا سٹڈی سنٹر کے دیگر کارکنان نے بھر پور یکجہتی سے اپنا حصہ ڈالا۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *