مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


معروف صحافی کالم نگار نعیم واعظ کی مرتب کردہ کتاب پذیرائی کے لیے تیار

معروف صحافی کالم نگار نعیم واعظ کی مرتب کردہ کتاب پذیرائی کے لیے تیار

        Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

 

رپورٹ: شمعون صاد
معروف صحافی اور کالم نگار نعیم واعظ کی مرتب کردہ کتاب”پنجا ب میں مسیحت کا آغاز ” اشاعت کے آخری مراحل میں ہے – یہ کتاب پادری رحمت علی کی سوانح عمری ہے جو نارووال میں پیدا ہوئے تھے اس کتاب میں تاریخ کلیسائے پاکستان کے گمنام ہیروز اور حقائق کے بارے میں بیان کیا گیا ہے کتاب کی ترتیب و تدوین معروف صحافی اور کالم نگار نعیم واعظ نے کی ہے

 

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author