Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: اعجاز بھٹی
لاسال ہائی سکول اینڈ کالج فیصل آباد میں پرنسپل ریورنڈ برابر ساجد بشیر سیکٹر کوآرڈینیٹر لاسال برادرز پاکستان کی قیادت میں 4 روزہ ان سروس تدریسی ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا ۔جس میں اساتذہ کی تدریسی استعداد کو مزید نکھارنے کے لئے آکسفورڈ یونیورسٹی اور قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کے معروف تعلیمی ماہرین کی رہنمائی نے اس اقدام کو ایک ایسا ماحول فراہم کیا کہ جس میں شرکاء جدید تدریسی طریقوں کو اپناتے ہوئے مشغولیت اور طالب علم پر مبنی سیکھنے کے تجربات کی مہارت حاصل کر سکیں۔ پرنسپل ریورنڈ برادرساجد بشیر سیکٹر کوآرڈینیٹر لاسال برادرز پاکستان کی دور اندیش قیادت اور فضیلت کے عزم نے مسلسل تعلیمی ترقی کی ثقافت کو فروغ دیا ہے، جو تعلیم میں ایک روشن مستقبل کی راہ ہموار کرتا ہے۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *