Author Editor Hum Daise View all posts
فیصل آباد کے گاوں بیٹ من آباد (عیسی نگری ) کے رہائشی بزرگ بابا، ولسن، لاپتہ ہیں۔ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے (دماغی کمزوری ہے) اور وہ گھر واپس نہیں آئے ان کے حوالے سے معلومات ذیل میں دی جا رہی ہیں ان کی تلاش میں ان کے گھر والوں کی مدد کریں
📌 نام: بابا ولسن
📌 عمر: (عمر 65 سال )
📌 پہنا ہوا لباس: (سفید شلوار قمیض
رابطہ نمبر 03074294486) 03339932462)
نوٹ : یہ معلومات ہم دیس کے سلسلہ مفاد عامہ کے تحت شئیر کی جار ہیں
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *